آپ نے اٹک کے جیسے مضافاتی علاقے میں ڈینٹسٹری کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کراہیں عوام الناس کے اصرار پر جہاں اٹک میں 9جدید ترین یونٹس پرمشتمل آپ کا کلینک خدمت خلق میں مصروف ہے وہیں فتح جنگ اور حضرو کے اندر بھی 3تین یونٹس پر مشتمل آپ کے کلینکس تربیت یافتہ داکٹر ز اور عملہ کے ساتھ آپ کی زیر نگرانی ڈینٹل علاج کی سہولیات عوام کو بہم پہنچا رہے ہیں۔